'کوئی ایک دورِ حکومت ایسا نہیں جس میں صحافیوں نے سکھ کا سانس لیا ہو'
پاکستان میں حکومت کی جانب سے میڈیا اتھارٹی کے قیام کی کوششوں کے باعث صحافی اور ریاست ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔ سینئر صحافی کامران خان کہتے ہیں کہ صورتِ حال میں اتار چڑھاؤ آتا ہے لیکن ملک میں جمہوری حکومت ہو یا آمرانہ دور، صحافیوں کے لیے ہمیشہ مشکلات رہی ہیں۔ سارہ زمان کے ساتھ کامران خان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن