اسد طور پر تشدد: 'خفیہ اداروں' کی کارروائی یا 'سازش؟'
اسلام آباد میں چند روز قبل تشدد کا نشانہ بننے والے صحافی اسد طور نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس روز خود پر بیتے واقعات سنائے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے تین افراد ان کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں یرغمال بنا کر تشدد کرتے رہے۔ اسد طور کے مطابق ان افراد نے اپنا تعارف پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے طور پر کرایا۔ دوسری جانب دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے واقعے کو سازش قرار دیا ہے۔ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن