سانحۂ ساہیوال: 'تین روز میں تحقیقات مکمل کرنا ممکن نہیں'
سانحۂ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اور ان کی تحقیقات جاری رہیں گی۔ منگل کو ساہیوال میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں کہ اتنے بڑے واقعے کی تحقیقات تین روز میں مکمل کرلی جائیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن