جاپان میں سرد موسم کے باوجود برفیلے پانی سے غسل کرنا ایک تقریب کی سی حیثیت رکھتا ہے جس میں مرد خواتین اور بچے یخ پانی میں اجتماعی طوپر نہاتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ اس طرح انہیں روحانی طور پر خود کو پاک کرنے کا موقع ملتا ہے۔
جاپان میں سرد موسم کے باوجود برفیلے پانی سے غسل

1
عموماً کے تقریب نئے سال کے ابتدائی دنوں میں منعقد ہوتی ہے۔ پانی کو یخ یا تیز ٹھنڈا کرنے کے باقاعدہ برف استعمال کی جاتی ہے۔

2
ٹھنڈے پانی میں غسل کے بعد ایک شخص برف کی سل سے لپٹا ہوا ہے۔ یہ ٹوکیو کے ٹیپوزو ابساری نام سے مشہور ایک درگاہ میں ہر سال منعقد ہوتی ہے۔

3
ٹھنڈے پانی میں غسل کرنے سے پہلے لوگ لائن خاص قسم کے کپڑے پہنتے ہیں لیکن یہ لباس یا کپڑے پورے جسم پر نہیں پہنے جاتے۔ تہانے سے پہلے اور نہانے کے دوران خصوصی دعائیں بھی کی جاتی ہیں۔

4
تقریب میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہوتی ہیں۔ تصویر میں لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ برف کی سلیں بھی نمایاں ہے۔