اطالوی مافیا، جو صحافیوں کے لیے اب بھی خطرناک ہے
اطالوی مافیا صرف فلمی دنیا کا ایک تصور نہیں بلکہ آج بھی ایک حقیقت ہے۔ اٹلی میں آج بھی صحافیوں کو مافیا سے خطرہ ہے۔ حال ہی میں کچھ رپورٹرز پر حملے ہوئے ہیں اور مافیا کی جانب سے دھمکیوں کی وجہ سے تقریباً دو درجن صحافی اس وقت پولیس کی حفاظت میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟