کیا اسرائیل فلسطین تنازعے کا کوئی حل ہے؟
امریکی صدر نے اس ہفتے کہا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں اور امن کے لئے امریکہ کا منصوبہ دسمبر تک سامنے آئے گا۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے فی الحال مستقبل قریب میں اس تنازعے کا کوئی حل طور پر نظر نہیں آرہا۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟