اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی پر امریکہ کی مسلم تنظیمیں کیا کہہ رہی ہیں؟
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل حماس کے معاملے میں اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔البتہ مسلم تنظیموں کی نظر میں بائیڈن انتظامیہ کے بیانات فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی حمایت کرتے ہیں جس پر کئی مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس کی عید کی ورچوئل تقریب میں شرکت نہیں کی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟