فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی تعمیر اور روزگار کے لیے پریشان
اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ لڑائی کے خاتمے کے بعد فلسطینی اور اسرائیلی اپنے تباہ حال گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق، غزہ میں تقریباً 17 ہزار رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دونوں جانب شہریوں کی زندگی معمول پر لانے کی کوششوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟