No media source currently available
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو باضابطہ طور پر وزیراعظم کے لئے نامزد کر دیا ہے۔ عوام کو بھی عمران خان سے بہت سی امیدیں ہیں۔ لیکن نئی حکومت کو اپنے وعدے پورے کرنے میں کچھ مشکلات کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔