کیا عمران خان اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے 'لاڈلے' ہیں؟
عمران خان سیاسی طور پر جہاں ایک مقبول لیڈر ہیں وہیں بعض حلقے یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باجود ان کے ساتھ نرم برتاؤ رکھا جاتا ہے، اور ان کے تلخ رویے پر اس قسم کا ردِ عمل سامنے نہیں آتا جس کا سامنا دیگر سیاست دانوں کو روایتی طور پر کرنا پڑا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟