ترکی امریکہ کے لیے کتنا اہم ہے؟
اس بار امریکی انتخابی مہم میں کرونا وائرس کی وجہ سے خارجہ پالیسی پر زیادہ بات نہیں ہوئى۔ لیکن ترکی میں بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ اور صدر ایردوان کے آپس میں اچھے تعلقات ہیں۔ دوسری طرف بہت سے ترک شہریوں کا خیال ہے کہ جو بائیڈن کے صدر منتخب ہونے پر ترکی کے ساتھ امریکی رویہ حقیقت پسندانہ ہوگا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟