رسائی کے لنکس

'ہماری خوشی اور غم کپاس سے ہے، اب یہ فصل نہیں رہی'


'ہماری خوشی اور غم کپاس سے ہے، اب یہ فصل نہیں رہی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:16 0:00

پاکستان میں کپاس کی کُل ضرورت کا 30 فی صد حصہ سندھ جب کہ 70 فی صد پنجاب پوری کرتا ہے۔ لیکن اس سال ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب سے دیگر فصلوں کی طرح یہ فصل بھی تباہ ہو گئی ہے۔ کاشت کار کہتے ہیں اس وقت انہیں کپاس کی کاشت پر فی ایکڑ 50 سے 55 ہزار روپے تک کے نقصان کا سامنا ہے۔ مزید تفصیلات نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG