بحرِ اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقت ور طوفان 'اِرما' کیریبئن کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکراگیا ہے۔ طوفان جزائرِ کیریبئن سے گزرتا ہوا ڈومینیکن ری پبلک، ہیٹی اور کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے بعد خدشہ ہے کہ وہ امریکی ساحلی ریاست فلوریڈا کا رخ کرسکتا ہے۔
تصاویر: طوفان اِرما سے کیریبئن جزائر میں تباہی

5
سمندری طوفان 'ارما' کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے بعد لوگ گودی کے بکھرے ہوئے ٹکڑے ہٹا رہے ہیں

6
سینٹ مارٹن میں طوفان 'ارما' سے ہونے والی تباہی کا ایک منظر

7
سینٹ مارٹن جزیرے پر طوفان کے گزر جانے کے بعد جڑوں سے اکھڑ کر بکھرنے والے درخت دیکھے جاسکتے ہیں

8
طوفان 'ارما' کے پیش نظر ہیٹی کے ساحل پر مچھیرے اپنی کشتی سمندر سے نکال رہے ہیں