چین، روس اور ایران سے لاحق خطرات میں پاکستان مدد کر سکتا ہے: امریکی رکنِ کانگریس
نیویارک سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن رکنِ کانگریس مائیک لاؤلر نے صدر ٹرمپ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب سے قبل بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پاکستان کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون اور خطے میں پائے جانے والے خطرات پر بات چیت ہوئی ہے۔ رکنِ کانگریس نے عمران خان سے متعلق سوال پر کیا کہا؟ جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟
فورم