افغانستان میں قدم رکھنے کے 20 برس کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکل گئی ہے۔ لیکن انخلا کے آخری ایام میں خونریزی سے بچا نہیں جا سکا۔ امریکی انخلا پر افغانستان میں تو جشن منایا جا رہا ہے۔ امریکہ میں کیا کہا جا رہا ہے؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔