No media source currently available
پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی جہاں بدسلوکی کا شکار ہے وہیں معاشی اعتبار سے بھی کافی پیچھے ہے۔ لیکن لاہور کی خواجہ سرا کامیڈین عنایہ شیخ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے بارے میں پائے جانے والے عام تاثر کو بدل رہی ہیں۔ کیسے؟ جانیے انہی کی زبانی۔