پاکستانی صحافی نے طالبان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی سے کیا گفتگو کی؟
طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کی گرفتاری پر امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔ سراج الدین حقانی ایک طویل عرصے تک روپوش بھی رہے لیکن اب وہ منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ پاکستانی صحافی طاہر خان نے حال ہی میں ان کا انٹرویو کیا ہے۔ اس انٹرویو میں کن معاملات پر بات ہوئی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن