رسائی کے لنکس

حکومت کا ایک دھڑا مذاکرات ناکام بنانا چاہتا ہے: فواد چوہدری


حکومت کا ایک دھڑا مذاکرات ناکام بنانا چاہتا ہے: فواد چوہدری
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:32 0:00

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ الیکشن پر ہونے والے مذاکرات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر کرنا چاہتی ہے لیکن ان کی طرف سے مثبت ردعمل نہیں آ رہا۔ فواد چوہدری کا وائس آف امریکہ کے نوید نسیم کے ساتھ انٹرویو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG