نئے فن کاروں کے پاس کام بہت ہے لیکن سیکھنے کا شوق نہیں: حنا خواجہ بیات
اداکارہ حنا خواجہ بیات کہتی ہیں کہ پاکستان میں لوگ نیٹ فِلکس، ایمیزون پرائم اور دیگر پلیٹ فارمز پر دکھائے جانے والے پرتشدد سین تو دیکھ لیتے ہیں لیکن اگر ہم ایسا کوئی کام احتیاط کے ساتھ کرنے کی کوشش بھی کریں تو ہم پر تنقید کی جاتی ہے۔ ان کے بقول نئے فن کاروں کے پاس کام بہت ہے لیکن انہیں سیکھنے کا شوق نہیں۔ حنا خواجہ بیات کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
فورم