بھارت نے مجھ سے میرا خاندان چھین لیا: آتش تاثیر
مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صحافی بیٹے آتش تاثیر نے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو میں کہا ہے کہ بھارت نے ان سے ان کا خاندان چھین لیا ہے۔ بھارتی حکومت کا موقف ہے آتش نے اپنے والد کی پاکستانی شہریت کے بارے میں سچ نہیں بتایا اس لئے انٹر نیشنل سیٹیزن آف انڈیا اسٹیٹس ان سے واپس لے لیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن