'طالبان کے دوحہ میں بیانات اور افغانستان میں ان کے اقدامات میں تضاد ہے'
طالبان ایک ہفتے کے دوران افغانستان کے 34 میں سے کئی صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ بین الاقوامی برادری افغانستان میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار طالبان کو ٹھہرا رہی ہے۔ افغانستان میں اس تیزی سے تبدیل ہوتی صورتِ حال کے بارے میں مزید جانیے وائس آف امریکہ کی نمائندہ عائشہ تنظیم سے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن