امریکہ میں چار روز تک جاری رہنے والے آئیفا ایوارڈز میں جہاں دیپکا پاڈوکون کی دھوم رہی وہیں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کو متعدد انعامات سے نوازا گیا۔ دیپکا کو فلم ’چینئی ایکسپریس‘ کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے علاوہ بہترین انٹرٹینر کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ فرحان اختر کو فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے لیے بہترین اداکار قرار دیا گیا۔
آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے رنگ

5
بھارت کی مشہور اداکارہ کرینا کپور کے رقص کا ایک انداز۔

6
اداکار ریتک روشن اور اداکارہ دیا مرزا تقریب کے دوران محو گفتگو۔

7
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جان ٹریوولٹا بھارت کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔

8
دیپکا پاڈوکون نے اپنے رقص سے لوگوں کا دل بھی جیتا۔