امریکہ میں چار روز تک جاری رہنے والے آئیفا ایوارڈز میں جہاں دیپکا پاڈوکون کی دھوم رہی وہیں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کو متعدد انعامات سے نوازا گیا۔ دیپکا کو فلم ’چینئی ایکسپریس‘ کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے علاوہ بہترین انٹرٹینر کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ فرحان اختر کو فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے لیے بہترین اداکار قرار دیا گیا۔
آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے رنگ

1
اس شو میں، کرینہ کپور، دیپکا پاڈوکون، سوناکشی سنہا، رتیک روشن، مادھوری ڈکشت اور بالی وڈ کی متعدد دیگر شخصیتوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

2
Family members of U.S. Embassy employees look out at the staging area before the start of a flag-raising ceremony, at the newly opened U.S. Embassy, in Havana, Cuba.

3
ڈاکٹر کرن پاٹیل اپنی بیوی کے ہمراہ ایوارڈ لینے کے بعد اظہار خیال کر رہے ہیں۔

4
بھارت کے معروف شاعر جاوید اختر اپنی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ہمراہ۔