کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مشرقِ وسطیٰ میں امن ہو گا؟
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ٹرمپ حکومت نے مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کی کوشش میں ایک اور تنازعے کو ہوا دے دی ہے۔ یہ سوال بھی کیا جا رہا ہے کہ کیا اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات قائم ہونے سے مشرقِ وسطیٰ میں امن ہو جائے گا؟ اس بارے میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان زید تارڑ کی سارہ زمان سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟