'بین الاافغان مذاکرات آسان نہیں ہوں گے'
طالبان کی افغانستان میں بین الافغان مذاکرات میں شمولیت قیدیوں کی رہائی سے مشروط تھی۔ اب تمام قیدیوں کی رہائی کے بعد افغانستان کا مستقبل کیا ہو گا اور کیا طالبان پر بین الافغان مذاکرات میں شامل ہونے کا دباؤ بڑھے گا؟ دیکھیے افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئى سے وی او اے کے اسد اللہ خالد کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن