میڈیا پر سینسر شپ کا توڑ
پاکستان میں ایک عرصے سے صحافی سینسر شپ کی شکایت کر رہے ہیں جس میں نیوز ویب سائٹس کو بند کرنا، اخبارات کی ترسیل کو روکنا اور ٹی وی پروگرامز کو ریاستی اداروں اور پالیسیوں پر تنقید سے باز رکھنا شامل ہے۔ چند پاکستانی امریکی نوجوانوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس سنسر شپ کا توڑ نکال لیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟