No media source currently available
پاکستان کی حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ نومبر میں مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ دوسری جانب تیل کے نرخ بھی کم ہوئے ہیں۔ کیا عوام کو مہنگائی میں کمی نظر آ رہی ہے اور کیا ان کو ریلیف ملا ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔