No media source currently available
امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی جوڑے نے ڈیٹا کی مدد سے تخمینہ لگایا ہے کہ اگر مناسب روک تھام نہ ہوئی تو اگلے ڈیڑھ ماہ میں پاکستان کی 14 فی صد آبادی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ سکتی ہے۔ نخبت ملک کی رپورٹ