کتاب گاڑی: کراچی کی چلتی پھرتی لائبریری
کراچی کی سڑکوں پر دوڑتا یہ رکشہ مسافروں کو نہیں اٹھاتا بلکہ بچوں کو غیر روایتی طریقے سے تعلیم دینے کا کام کر رہا ہے۔ 'کتاب گاڑی' کے ذریعے بچوں کو کتابیں، کھیل اور کہانیاں سنا اور دکھا کر پڑھایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تخلیقی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو پروان چڑھانا ہے۔ محمد ثاقب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن