بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہائی اہم اسمبلی انتخابات کا آغاز ہو گیا۔ یہ ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ یہاں کی آبادی 20 کروڑ ہے اور یہ ریاست سب سے زیادہ 80 ارکان منتخب کر کے پارلیمنٹ میں بھیجتی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابات کا پہلا مرحلہ

1
اسمبلی کی 403 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ہفتہ کے روز پُرامن انداز میں مکمل ہو گئی۔

2
یہ ریاست سب سے زیادہ 80 ارکان منتخب کر کے پارلیمنٹ میں بھیجتی ہے۔

3
مغربی اترپردیش کے پندرہ اضلاع میں پھیلے 73 حلقوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

4
اتر پردیش میں پولنگ اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔