بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہائی اہم اسمبلی انتخابات کا آغاز ہو گیا۔ یہ ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ یہاں کی آبادی 20 کروڑ ہے اور یہ ریاست سب سے زیادہ 80 ارکان منتخب کر کے پارلیمنٹ میں بھیجتی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابات کا پہلا مرحلہ

5
ایک خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی باری کی منتظر ہے۔