بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے "آلودہ ترین" شہروں میں ہوتا ہے اس شہر میں پائی جانے والی تازہ فضائی آلودگی "سموگ" کی شرح گزشتہ 17 سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
دہلی میں ’سموگ‘ سے لوگوں کو پریشانی

1
نئی دہلی میں پائی جانے والی تازہ فضائی آلودگی "سموگ" کی شرح گزشتہ 17 سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

2
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔

3
فضائی آلودگی کی وجوہات گاڑیوں اور قرب و جوار میں واقع کارخانوں سے خارج ہونے والا دھواں، کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ سے خارج ہونے والی مضر گیس بتائی جاتی ہیں۔

4
نئی دہلی میں انتہائی آلودہ فضا کے باعث ہفتہ کو 1800 پرائمری اسکولوں کو بند کیا گیا۔