بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے "آلودہ ترین" شہروں میں ہوتا ہے اس شہر میں پائی جانے والی تازہ فضائی آلودگی "سموگ" کی شرح گزشتہ 17 سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
دہلی میں ’سموگ‘ سے لوگوں کو پریشانی

5
اسکول کے طلبہ اور ان کے والدین نے دہلی میں آلودگی کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔

6
سموگ اتنا گہرا ہے کہ دکھائی دینے میں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

7
سموگ انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہوتی ہے جس سے آنکھوں میں جلن کے علاوہ نظام تنفس بھی متاثر ہوتا ہے۔