No media source currently available
آزادی کے 74 سال بعد بھی پاکستان اور بھارت میں امن کا خواب ادھورا ہے۔ ایسے میں جب دونوں ممالک پر الزامات لگ رہے ہیں کہ یہ ایک دوسرے کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے امن کا پیغام پھیلانے والے بھی ناامید نہیں ہیں۔