امریکہ اور عالمی برادری خدشات کا اظہار کرتی رہی ہے کہ کہیں پاکستان کا جوہری مواد دہشت گرد تنظیموں کے ہاتھ نہ لگ جائے۔ مگر تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں زیادہ اہمیت افغانستان کو حاصل ہے، جوہری پروگرام کو نہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔