بھارت میں ہندو مسلم اتحاد کے لئے ’مرہم‘
بھارت میں جہاں ایک طرف ہندو انتہا پسندوں اور مشتعل ہجوم کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات مستقل سامنے آ رہے ہیں وہیں دونوں مذاہب کے ماننے والے شہریوں کے درمیان تعلق مضبوط بنانے کے لئے کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔ دہلی سے رتول جوشی ایک غیر منافع بخش تنظیم کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن