'نہ لڑائی تھی نہ جھگڑا، اس نے پیلٹ مار دیا'
بھارتی زیرانتظام کشمیر میں پیلٹ گنز کا استعمال اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی مذمت کے باوجود جاری ہے۔ بھارتی سیکورٹی فورسز کا موقف ہے کہ وہ انسانی جانوں کے زیاں سے بچنے کے لئے اس کا سہارا لیتی ہیں لیکن اس کا نشانہ بننے والے ختم نہ ہونے والے درد کا ذکر کرتے ہیں۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن