No media source currently available
بھارت سے کشیدگی کی وجہ سے پاکستان نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس کے باوجود بھارتی فلموں نے 2019 میں خوب منافع کمایا ۔خاص طور پر حب الوطنی کے موضوع پر فلموں نے باکس آفس پر کمال دکھایا۔ دلی سے رتول جوشی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ۔