بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں اور ایک اہم مرحلے میں جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔ 12 ریاستوں میں 16 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹروں نے 121 حلقوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان اتر پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک، بہار، راجستھان اور مغربی بنگال میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
بھارت: انتخابات کا سب سے اہم مرحلہ

5
بھارت میں پولنگ کے عمل کو نو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

6
ان انتخابات کا آغاز 7 اپریل کو ہوا اور 12 مئی تک جاری رہے گا۔

7
بھارت میں عام انتخابات کے نتائج کا اعلان 16 مئی کو کیا جائے گا۔

8
ان انتخابات میں 81 کروڑ سے زیادہ بھارتی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔