کئی برسوں کے بعد، اِن دِنوں بھارتی زیر انتظام کشمیر میں تشدد کی کچھ بدترین کارروائیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ علیحدگی پسندوں اور افواج کے درمیان جھڑپوں کے بعد حکومت نے کرفیو نافذ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں سب کو سخت تکالیف کا سامنا ہے۔ دیپک دوبھل کی رپورٹ:
امریکہ میں نومبر میں صدارتی انتخابات ہوں گے۔ اِن دِنوں، ریپبلیکن اور ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امیدوار پارٹی کی صدارتی نامزدگی کے حصول کی دوڑ میں اپنی پارٹی میں ایک دوسرے سے سبقت لینے کے لیے مباحثوں، پرائمریز اور کاؤکس کی مشکل مشقوں سے گزر رہے ہیں۔ آئیے دیپک دوبھل کی رپورٹ دیکھتے ہیں:
رائے عامہ کے حالیہ جائزوں کے مطابق زیادہ تر مسلمان ملکوں میں امریکہ کی حمایت کی شرح بہت ہی کم ہے۔ بھارت مسلمان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ نئی دہلی میں موجود ہمارے نمائندے دیپک دوبھل نے بھارت کے مسلمان نوجوانوں سے اس بارے میں بات کی ہے۔
یہ10 روزہ فوجی مشقیں مغربی بھارت کے شہر پونا میں ہوں گی، جن کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔۔۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق، دونوں فریق بغاوت اور دہشت گردی کے معاملات سے نبردآزما ہیں
ان میں غیر ضروری بناوٹ اور اچھل کود نہیں ہے۔ سب سے اچھی چیز ان ڈراموں کی زبان ہے۔ جب ان میں بہت سے ہندی کے لفظ سنائی دیتے ہیں تو ذہن میں گھنٹی سی بجتی ہے۔
’وائس آف امریکہ‘ سے خصوصی انٹرویو میں، کیلاش ستیارتھی نے کہا ہے کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ عالمی سطح پر دھیان قیدو بند کی زندگی گزارنے والے اُن16 کروڑ بھارتیوں کی طرف مبذول ہوا ہے، ’جو پریشان حال ہیں اور سسک رہے ہیں‘
امریکی محکمہٴخارجہ، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مسلسل اپنے خدشات ظاہر کر رہا ہے اور دونوں ملکوں میں قائم امریکی سفارت خانے حالات کو معمول پر لانے کے لیے متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں
استاد بسم اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے کا کہنا تھا کہ انھیں دو مرتبہ نریندر مودی کا تجویز کنندہ بننے کا کہا گیا لیکن انھوں نے انکار کردیا۔
بھارت میں انتخابات کی گہما گہمی کے اس ماحول میں چند رضاکار کس طرح ووٹ کی طاقت کے بارے میں آواز اٹھا رہے ہیں، دیپک دوبھل کی رپورٹ میں دیکھئیے۔
بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں اور ایک اہم مرحلے میں جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔ 12 ریاستوں میں 16 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹروں نے 121 حلقوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان اتر پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک، بہار، راجستھان اور مغربی بنگال میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
لوگوں اور مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ بھارت کے تقریباً 18 کروڑ مسلمان کسی ایک ہی جماعت کو ووٹ دیں۔
راج موہن گاندھی مہاتما گاندھی کے نواسے ہیں اور اب وہ بھی عام آدمی پارٹی کا حصہ ہیں۔