افغان مفاہمت کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے وائس آف امریکہ کے ایاز گل سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ متحارب افغان دھڑوں کے درمیان سیاسی تصفیے کے لیے پُرعزم ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی فریق عسکری قوت کے ذریعے یہ جنگ نہیں جیت سکتا۔ دیکھیے ایاز گل کی نیلوفر مغل سے گفتگو۔