دیکھئے ہیومن رائٹس واچ پاکستان کے سابق ڈائریکٹر علی دایان حسن، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال، دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ میجر جنرل جمشید ایاز اور امریکی ریاست واشنگٹن کی سی ایٹل یونیورسٹی کے پروفیسر آف لاء ڈاکٹر طیب محمود کیا کہتے ہیں۔
انڈی پنڈنس ایوینو - کیا پھانسی کاپھندہ دہشت سے پاک پاکستان بنائے گا؟