چالیس دہشت گردوں کی موجودگی کے الزام پر دھاوا نہ بولیں، سرچ وارنٹ لے آئیں: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے گھر میں چالیس دہشتگرد اگر موجود ہیں تو سب سے زیادہ خطرے میں وہ خود ہیں لہٰذا حکومت سے درخواست کرتا ہوں وہ میرے گھر میں آئے لیکن دھاوا نہیں بولے، باقاعدہ سرچ وارنٹ لے کر آئے۔ اے پی کے ساتھ انٹرویو میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ہائیکورٹ درخواست لے کر جا رہے ہیں کہ نو مئی کو جو مسلح افراد لوگوں کو حملے کے لیے اکسا رہے تھے، وہ پی ٹی آئی سے وابستہ نہیں تھے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی