اے پی ایس کیس میں عمران خان سپریم کورٹ میں پیش، کارروائی کی یقین دہانی
وزیرِاعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالت کو واقعہ کے تمام ذمہ داران کا تعین اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس سماعت کا مزید احوال بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟