16:39
9.5.2023
عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان
15:56
9.5.2023
عمران خان کی عدالت میں پیشی اور گرفتاری کے دوران کیا کچھ ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
15:13
9.5.2023
عمران خان کی گرفتاری سے قبل کے مناظر
14:56
9.5.2023
عمران خان پر تشدد کی اطلاعات ہیں: حماد اظہر کا دعویٰ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے دعوٰیٰ کیا ہے کہ عمران خان پر دورانِ گرفتاری تشدد کی اطلاعات ہیں۔
ایک ویڈیو بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی گناہ نہیں کیا۔ لہذٰا صرف کارکن نہیں بلکہ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ باہر نکلیں ورنہ یہاں کوئی سر اُٹھا کر نہیں چل سکے گا۔