توقع کے برعکس روس کو سرمائے کی آمد جاری
یوکرین پر روس کے حملے کو تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ روس کی جارحیت کے بعد امریکہ اور مختلف مغربی اتحادیوں نے ماسکو سے تیل درآمد کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ لیکن توقع کے برعکس پابندیوں کے باوجود روس کم تیل فروخت کر کے بھی اپنے ملک میں زیادہ رقم لا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن