اگلے مالی سال کا بجٹ کوئی پالیسی دستاویز نہیں ہے؟
پاکستان کو مالی سال دوہزار چوبیس کے لیے تین مزید بجٹ لانے پڑیں گے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد، کم از کم سترہ وزارتیں یا محکمے، حکومتی اخراجات کو کم کرنے کے لیے حکومت کو بند کر دینے چاہیں۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کی وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے معیشت، مشکلات اور ماہرین میں پاکستان کے وفاقی بجٹ پر خصوصی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟