رسائی کے لنکس

حیدرآباد میں چوڑی سازوں کا روزگار ختم ہو رہا ہے


حیدرآباد میں چوڑی سازوں کا روزگار ختم ہو رہا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:21 0:00

پاکستان میں چوڑیوں کی صنعت کا مرکز ہے صوبہ سندھ کا دوسرا سب سے بڑا شہر حیدرآباد ۔ جہاں مرد اور خواتین دونوں اس شعبے سے وابسطہ ہیں۔ تاہم بجلی اور گیس کی کمی جیسے مسائل کی وجہ سے اس شہر میں چوڑی کے کارخانے بند ہوتے جا رہے ہیں۔ سلیم خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG