پاکستان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی حالتِ زار
پاکستان کی مختلف جیلوں میں 1100 سے زائد خواتین قید کاٹ رہی ہیں۔ ان میں 750 خواتین ایسی ہیں جن پر ابھی تک جرم ثابت ہی نہیں ہوا ہے۔ درجنوں خواتین ایسی بھی ہیں جن کے ساتھ ان کے شیرخوار بچے بھی جیل میں قید ہیں۔ خواتین قیدیوں کو جیلوں میں کن مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے، لاہور سے بتا رہی ہیں ثمن خان۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟