کرونا مریضوں کے لیے درکار آکسیجن بنتی کیسے ہے؟
پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں کرونا وبا کے بحران کے زور پکڑ جانے کے بعد میڈیکل آکسیجن کی قلت ہو گئی تھی جس کی وجہ سے اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔ کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں بھی کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ اگر کرونا کا پھیلاؤ ایسے ہی جاری رہا تو پاکستان میں بھی آکسیجن کی قلت ہو سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نوید نسیم بتا رہے ہیں کہ کرونا وبا سے شدید متاثرہ مریضوں کے لیے درکار میڈیکل آکسیجن بنتی کیسے ہے اور اس وقت پاکستان میں اس کی سپلائی اور ڈیمانڈ میں کتنا فرق ہے؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ